گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
Posted in: Breaking News, Home, Regionalگلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھا لیا۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ پیپلز پارٹی کے 13، ن لیگ کے 9 ارکان نے حلف اٹھایا، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے 6 اور ایم ڈبلیو ایم کے ایک رکن نے حلف اٹھایا۔ پی ٹی آئی کے […]













