Weekly Nawai Pakistan E Paper 27-08-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی 1983 کی فلم قلی میں ان کے بچپن کا کردار ادا کرنے والے روی ولیچا نے انکشاف کیا کہ بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار ہوا، جس کے بارے میں وہ کسی کو کچھ بتا بھی نہیں سکے تھے۔ سابق چائلڈ اداکار نے فلم انڈسٹری میں اپنے ساتھ […]
پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف لڑیں گے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان باکسنگ فیڈریشن ساتھ دے تو اولمپکس میں بھی پاکستان کی […]
2nd Day of ISCC Convention Alhamdulillah, in the morning workshops on various topics were held. After Dhohr prayer the Eid Milad un Nabi ﷺ Rally was held. Hundreds of members of the Muslim community walked and expressed their love and obedience to Prophet Muhammad ﷺ. Several Islamic scholars, Qari and Naat Khawn praised the prophet, […]
ایران نے واضح کیا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق جاری مذاکرات کو آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی علامت نہیں سمجھا جائے۔ ایرانی اخبار الوفاق کے مدیرِ اعلیٰ مختار حداد نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران اور عمان اس معاملے پر کچھ عرصے سے بات چیت […]
کینیڈا کےصوبے اونٹاریو میں حکومت کے سربراہ ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر کوئی افسوس نہیں کہ انہوں نے امریکا کے صدر ٹرمپ کو آمر وقت اور بدمعاش قراردیا تھا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈگ فورڈ نے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں اور معافی نہیں مانگیں […]
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نرسری میں ایئر کنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے لگی جس سے نرسری میں موجود 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی نرسری میں آگ صبح 6 بج کر […]
ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کو ہرمز سے متعلق شرائط پہنچا دیں۔ فیلڈ مارشل امریکی دھمکی نہیں، مذاکرات کی گنجائش پیدا کرنے ایران گئے، تہران نے واشنگٹن سے اسلام آباد یادداشت پر واپسی کا مطالبہ کیا،ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریب سمجھے جانے والے ایک باخبر ذریعے نے ایرانی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی پاک مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور نے ملاقات کی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق اعلیٰ سطح کا سعودی کاروباری وفد بھی چیئرمین […]
ہری پور میں مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ کے مطابق اس گرفتاری کے بعد مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ 10سال کے بچے کی نشاندہی پر […]



Download PDF File
Read Moreصدی کے آخری ربع میں مانسہرہ کی وادیٔ کونش کا بٹل محض ایک پہاڑی گاؤں نہیں تھا۔ 1907ء کے ’’گزیٹیئر آف دی ہزارہ ڈسٹرکٹ‘‘ کے مطابق بٹل کونش وادی کے بالائی حصے کے قریب ایک بڑا گاؤں تھا، جہاں بارڈر ملٹری پولیس کی چوکی بھی قائم تھی۔ یوں بٹل تک برطانوی سرکار کی عملداری اور […]
Read More