دس روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ، نئے کرنسی نوٹ کیلئے ایک سال کا وقت درکار ہوگا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanاسلام آباد: 10روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ، سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کے حکام نے بتایا ہےکہ نئے کرنسی نوٹ آنے میں ایک سال کا وقت لگے گا،چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ مارکیٹ میں بہت سے جعلی نوٹ گردش میں ہیں ، بعض اوقات اے […]













