الجزائر: یتیم خانے میں آگ لگنے سے 11 بچے جاں بحق، 19 زخمی ہو گئے
Posted in: Breaking News, Home, Worldالجزائر کے دارالحکومت الجزائر کے مشرقی نواحی علاقے محمدیہ میں واقع ایک یتیم خانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہو گئے۔ شہری دفاع کے ادارے کے مطابق آگ جمعرات کی صبح لگی جس پر قابو پانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام […]














