ٹی20 ورلڈکپ: سُپر ایٹ، میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا
Posted in: Breaking News, Home, Sportsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطفرہ مقابلے میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہوگئی جبکہ بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا موقع مل گیا۔ احمد آباد […]














