ہر پاکستانی 3 لاکھ 25 ہزار روپے سے زائد کا مقروض ہوگیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanسیف اللّٰہ ابڑو کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس ہوا جس میں آئی ایم ایف سمیت بیرونی اور مقامی قرضوں کا معاملہ زیرِ بحث آیا۔ اجلاس کے دوران اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر کل قرضہ 81 ہزار ارب روپے ہے، کل قرض […]














