اینگرو ایل این جی ٹرمینل نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جہاز کامیابی سے ہینڈل کرکے تاریخ رقم کردی ،2لاکھ 10 ہزارمکعب میٹر سے زائد ایل این جی لے کر آنے والےکیو فلیکس جہاز کی ہینڈلنگ ٹرمینل کے مضبوط انفرااسٹرکچر اور ٹیم کی غیرمعمولی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ تھی۔ تفصیلات کے مطابق اینگرو ایلینجی ٹرمینل نے عالمی توانائی سپلائی پر دباؤ کے دوران 13مئی 2026 کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ایل این جی کارگو کی کامیاب وصولی اور آف لوڈنگ کا آغاز کر دیا۔210,000 مکعب میٹر سے زائد ایل این جی لے کر آنے والےکیو فلیکس جہاز کی ہینڈلنگ ٹرمینل کے مضبوط انفرااسٹرکچر اور ٹیم کی غیرمعمولی صلاحیتوں کا عملی پاکستان کو جمعہ کے روز تین دنوں کے اندر قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا اپنا دوسرا کارگو موصول ہوا ہے، کیونکہ حکومت نے امریکہ-اسرائیل کے ایران کے ساتھ تنازع سے پیدا ہونے والے علاقائی سپلائی کے تعطل کے درمیان بجلی کی بڑھتی ہوئی قلت سے بچنے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ تقریباً 160000 کیوبک میٹر ایل این جی لے جانے والا ایل این جی بردار جہاز ’’محزم‘‘ ، پورٹ قاسم، کراچی میں پاکستان گیس پورٹ کنسورشیم لمیٹڈ کے ٹرمینل-1 پر لنگر انداز ہو گیا۔ اس سے قبل 13 مئی کو، کیو-فلیکس ایل این جی بردار جہاز ’’الخریطیات‘‘ اینگرو ایل این جی ٹرمینل پر لنگر انداز ہوا تھا۔مظاہرہ تھی۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / اینگروٹرمینل نے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے جہاز کو ہینڈل کرکے تاریخ رقم کردی
اینگروٹرمینل نے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے جہاز کو ہینڈل کرکے تاریخ رقم کردی



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
وقت کا کوڑا اور بونوں کا تماشہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeیہ دُنیا باتوں کی دُکان نہیں، دنوں کی منڈی ہے۔ یہاں دلیل کی اوقات دو ٹکے کی نہیں، یہاں صرف نتیجہ بولتا ہے۔ جذبے، نیتیں اور خواب؟ معاف کیجیے گا، یہ سب اس سماج کے سامنے فٹ پاتھ پر پڑے اس کوڑے کی مانند ہیں جس پر سے لوگ دامن بچا کر گزر جاتے ہیں۔ […]
Read More-
-
-
پاکستان میں زندگی .گزارنے کے 15 طریقے
Posted in: Articles, Home












Post your comments