class="post-template-default single single-post postid-6583 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی دعوت قبول کرلی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔؎کنگ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، جو شہباز شریف نے قبول کرلی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے چارٹر پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ بھی کیا ہے۔دوران گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کنگ چارلس سوم سے اُنکی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter