class="archive category category-world category-7 elementor-default elementor-kit-7">

World

  • شارجہ میں 2 ہزار کے قریب لیپ ٹاپس چرانے والا 4 رُکنی گینگ گرفتار
    Posted in: Breaking News, News, World

    متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کی پولیس نے 1840 لیپ ٹاپس چرانے والے 4 رُکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق چرائے گئے لیپ ٹاپس کی مالیت 10 لاکھ درہم سے زائد تھی، تمام ملزمان عربی ہیں جنہیں 48 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا گیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ سروس کمپنی کے ملازم […]

  • امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسے برتاؤ […]

  • امریکہ کے یوم آزادی پر پاکستان کے ساتھ مسلسل شراکت داری کا جشن
    Posted in: Breaking News, News, World

    ہمارے سفر کا ہر قدم اہمیت رکھتا ہے، امریکہ کی پاکستان کے ساتھ طویل تاریخ کی شراکت داری ہے۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی اور بین الاقوامی مذہبی آزادی راؤنڈ ٹیبل برائے پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنی مضبوط اور دیرینہ دوستی کا احترام کرتا ہے اور اسے قدر […]

  • روس سے نیک نیتی کی شرط پر امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں: یوکرین کا چین کو جواب
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین نے روس کی نیک نیتی کی شرط پر امن مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔یوکرینی وزیر خارجہ دمیترو کولیبا نے چین کے شہر گوانگ ژو میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کے دوران کہا کہ یوکرین مذاکرات کے لیے تیار ہے مگرصرف اس شرط پر کہ روس نیک نیتی سے مذاکرات […]

  • کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدارتی انتخابات کیلئے نئے سروے میں کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے نئے پول میں نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔پول میں کملا ہیرس کو 44 فیصد اور ٹرمپ […]

  • ماریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، 25 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    ماریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔اقوام متحدہ کی بین الاقوامی مہاجرین ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی کے 195 سے زیادہ مسافر لاپتا ہیں جبکہ 120 مسافروں کو بچا لیا گیا۔کشتی 300 سے زیادہ مسافروں کو لے کر افریقی ملک گیمبیا سے روانہ ہوئی […]

  • چین کی ثالثی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط
    Posted in: Breaking News, News, World

    چین کی ثالثی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات کامیاب ہوگئے، فتح اور حماس سمیت دیگر دھڑوں نے باہمی اختلافات ختم کرکے ایک دوسرے سے تعاون کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے معاہدے کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق مصالحتی اجلاس میں فلسطین […]

  • ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 55 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    جنوبی ایتھوپیا کے دور افتادہ علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 55 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔گوفا زون کے کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تودے سے 55 سے زائد لاشیں ملی […]

  • بائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر، کملا ہیرس کی نامزدگی کی توثیق
    Posted in: Breaking News, News, World

     امریکی صدر جوبائیڈن نے بالآخر ڈیموکریٹس رہنمائوں، سینیٹرز اور اراکین کانگریس کے دبائو اور مطالبہ کو تسلیم کرتے ہوئے آئندہ نومبر کے صدارتی انتخا ب میں حصہ لینے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ملک اور پارٹی کے وسیع تر مفاد میں دستبردار ہورہے ہیں، انہوں نے صدارتی امیدوار کیلئے […]

  • بنگلہ دیش: 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی
    Posted in: News, World

    بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا اور فوج طلب کرلی گئی ہے۔پولیس اور طلبہ کے درمیان کئی روز سے جاری جھڑپوں میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں، جن میں 104 پولیس اہلکار اور 30 صحافی بھی شامل ہیں۔غیر ملکی […]

Newsletter