مشرقِ وسطیٰ کے عوام نے بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر
Posted in: Breaking News, Home, Worldچین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے عوام نے بیرونی مداخلت مسترد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دورے پر گئے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے 4 نکاتی حکمتِ عملی پر […]














