امریکا ایم او یو کے تحت اپنی ذمے داریوں پر واپس آیا تو فوری مثبت جواب دیں گے: ایرانی صدر
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا مفاہمت کی یادداشت کے تحت اپنی ذمے داریوں پر واپس آیا تو ایران بھی فوری طور پر مثبت جواب دے گا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا ہے امریکا کی جانب سے مفاہمت کی یادداشت کے تحت اپنی […]














