خیبرپختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanخیبرپختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 3 سے 5 ستمبر تک21 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 خوارج ہلاک ہوئے، اس کارروائی کا آغاز 31 اگست اور یکم ستمبر کی درمیانی شب […]














