شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے دہلی کے اس گھر کی باقی تمام منزلیں 37 کروڑ روپے میں خرید لی ہیں، جہاں انھوں نے گوری خان سے شادی کے بعد زندگی شروع کی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ دہلی سے جڑی زندگی کی کہانی ایک نہایت ذاتی اور جذباتی انداز میں اب مکمل […]














