اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ، مدینہ کے علاقوں پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت
Posted in: Breaking News, Home, Worldاسلامی تعاون تنظیم نے مقدس شہر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں پر حوثی گروپ کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تنظیم کے جنرل سیکریٹریٹ نے بیان میں کہا ہے کہ ان حملوں کا مقصد شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانا، مقدس مقامات اور مساجد کی حرمت پامال کرنا اور دنیا بھر کے […]












