چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا
Posted in: Home, Sportsٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔ میچ روک کر ایمپائر سے کہا کہ یہاں اس قدر سخت بو آرہی ہے، یہاں کوئی چرس پی رہا ہے۔ جس پر ایمپائر نے کہا کہ جیسی چاہیں سگریٹ پیئیں مگر ٹینس کورٹ کے […]













