بلوچستان کے عوام کا امن اور فلاح و بہبود ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح و بہبود ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ہفتے کو کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا اور […]













