کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے: میشا شفیع کی اپیل پر عدالتی ریمارکس
Posted in: Entertainment, Homeلاہور ہائی کورٹ نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں ہرجانے کی رقم معروف گلوکار علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سیشن عدالت کے 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کے خلاف میشا شفیع کی اپیل پر لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے سماعت کی۔ جسٹس احمد ندیم ارشد […]













