مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کیخلاف این سی سی آئی اے کو شواہد فراہم کر دیے
Posted in: Entertainment, Homeاداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف ہراسانی کی شکایت پر قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو باضابطہ طور پر ڈیجیٹل شواہد فراہم کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی عوامی اپیل کے بعد ایجنسی نے انکوائری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اداکارہ […]













