رتیش دیش مکھ نے وائرل ویڈیو تنازع پر خاموشی توڑ دی
Posted in: Entertainment, Homeاداکار اور فلم ساز رتیش دیش مکھ نے ایک تقریب کی وائرل ویڈیو کے گرد گھومنے والے تنازع پر خاموشی توڑ دی۔ رتیش دیش مکھ کی نئی فلم کی کامیابی کے جشن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی، جس میں رتیش کو چھترپتی شیواجی مہاراج کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے رقص […]













