امریکی تجاویز ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبوں کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھیں، ایران
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کا کہنا ہے کہ امریکی تجاویز ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبوں کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی تجاویز میں امریکا کو جنگی نقصانات کے معاوضے کی ادائیگی پر زور دیا گیا ہے۔ ایرانی تجاویز میں آبنائے ہرمز پر ایران کی خودمختاری پر زور دیا گیا ہے۔ […]












