کینیڈین حکومت کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر متحدہ عرب امارات چھوڑنے کی ہدایت
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکینیڈین حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر متحدہ عرب امارات چھوڑنے کی ہدایات جاری کردیں۔ کینیڈین حکام کا جاری ہدایت نامے میں کہنا ہے کہ عرب امارات میں موجود کینیڈین شہری حکومت کی خصوصی پروازوں کا انتظار نہ کریں۔ حکام نے کینیڈین عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زمینی راستے سے سعودی عرب یا سلطنت عمان ( […]













