شان مسعود نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا
Posted in: Breaking News, Home, Sportsپاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا ہے۔ 36 سالہ شان مسعود نے پریزیڈنٹ ٹرافی کے پہلے روز برق رفتار ڈبل سنچری اسکور کرکے نیا قومی ریکارڈ بنایا ہے۔ کراچی میں پریزیڈنٹ ٹرافی کے پہلے روز شان مسعود نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں تیز ترین […]














