ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی
Posted in: Breaking News, Home, Regional, Worldایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران امریکا کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین اور پینٹاگون کے اندرونی جائزوں سے واقف ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران امریکی فوج نے اپنے اہم میزائل ذخائر کا بڑا حصہ استعمال کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا […]














