ٹرانس پیرنسی کی کرپشن سے متعلق پاکستان کی رپورٹ میں پریشان کن انکشافات
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشنز انڈیکس (سی پی آئی) 2025ء میں پاکستان کی کارکردگی ملے جلے بیرونی تجزیوں کی عکاسی کرتی ہے، جہاں صرف ایک بین الاقوامی ادارے نے پاکستان کی درجہ بندی گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتر، دو نے بدتر قرار دی جبکہ باقی پانچ اداروں نے کسی تبدیلی کا […]














