نئی دہلی میں برکس اجلاس، امارات اور ایران میں اختلافات، بھارت پھر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldبھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ہونےوالے برکس کے نائب وزرائے خارجہ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور ایران میں اختلافات ، بھارت پھر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگیا، بھارت کی مشترکہ اعلامیہ میں اسرائیل، فلسطین سے متعلق زبان کو نرم کرنےکی کوشش ،اجلاس میں بعض ممالک کا اسرائیل کی جانب سے غزہ اور […]














