لودھراں: بچی سے مبینہ زیادتی، 2 کزنز پر مقدمہ درج

لودھراں کے علاقے قریشی والا میں بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متاثرہ بچی کی والدہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان 4 ماہ سے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہے تھے۔

پولیس نے کہا ہے کہ میڈیکل کے لیے بچی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزمان بچی کے کزن ہیں۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *