فیفا ورلڈ کپ میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔
دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو گول اسکور کیے۔
ایران کی جانب سے گول رامین اور محمد محبی نے اسکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کے دونوں گول جسٹ نے کیے۔
دوسری جانب سابق عالمی چیمپئن اور موجودہ یورپی چیمپئن اسپین پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کیپ ورڈی کو شکست دینے میں ناکام رہا۔
ایٹلانٹا میں ہونے والا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مصر اور بیلجیئم کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا جبکہ سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ بھی ایک، ایک گول سے ڈرا ہو گیا۔














Post your comments