کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، آج پارہ 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی شدید گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر میں آج صبح سے ہی لو کے تھپیڑے چل رہے ہیں۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہر کا درجۂ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی مین رات میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں چلنے والی ہوا گرم اور خشک ہے، جس میں نمی کا تناسب 27 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ شمال مغرب کی سمت سے ہوائیں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *