اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے صوبوں سے مدد طلب
Posted in: Breaking News, Home, Regionalوفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے صوبوں سے مدد مانگ لی۔ کابینہ سیکریٹری نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو خط لکھ کر تینوں صوبوں سے مجموعی طور پر ساڑھے 23 ہزار پولیس اہلکار طلب کیے ہیں۔ اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن نے صوبوں سے پولیس اہلکاروں کی دستیابی اور […]














