فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے علاقائی پیش رفت پر بات کی۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ ٹیلی فون پر دونوں رہنماؤں نے حالیہ […]














