ہراسانی کے الزامات، ارسلان بٹ نے مامیا شاہ جعفر کو قانونی نوٹس بھیج دیا
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار ارسلان بٹ نے ساتھی اداکارہ مامیا شاہ جعفر کو ہراسانی کے الزامات لگانے پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ارسلان بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بھی مامیا شاہ جعفر کو بھیجے گئے قانونی نوٹس کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ […]














