بدترین چینی اینیمیٹڈ فلم نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، دی اوڈیسی اور اسپائیڈر مین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Posted in: Entertainment, Homeبدترین قرار دی جانے والی چینی اینی میٹڈ فلم ’نیو لائی‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ پہلے ہفتے ناکامی کے بعد فلم کی قسمت پلٹی اور اس نے باکس آفس پر دی اوڈیسی اور اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے جیسی بڑی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین میں 5 اگست کو ریلیز ہونے […]













