’آپ کا شوگر ڈیڈی بہت امیر ہے، لباس تو اچھا پہنو‘، سنیتا آہوجا کا گووندا کی گرل فرینڈ پر طنز
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر کی مبینہ گرل فرینڈ، اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ اداکار کی مسلسل ملاقاتوں پر ایک بار پھر شدید تنقید کی ہے۔ سنیتا نے کہا ہے کہ گووندا کو اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی کے ساتھ گھومتے ہوئے کچھ شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے […]













