پاکستان کی کئی شعبوں میں بہتری کے بجائے صورتحال خراب، مثبت تبدیلیاں انتہائی محدود، یورپی یونین کی رپورٹ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanیورپی یونین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جی ایس پی پلس مراعات پر پاکستان کی کئی شعبوں میں کارکردگی بہتری کے بجائے تنزلی کا شکار رہی، صورتحال خراب رہی۔ 27کنونشنز کا معائنہ، مثبت پیش رفت محدود رہی، 2024 میں پاکستان کو 732 ملین یورو ٹیرف چھوٹ ملی ۔ اقلیتی کمیشن ، سزائے موت دائرۂ […]













