تعویذ، تجارت اور تماشا از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeاِس ملک میں اگر کوئی کاروبار واقعی منافع بخش ہے تو وہ جعلی پیروں اور نام نہاد عاملوں کا کاروبار ہے۔ نہ سرمایہ درکار، نہ صنعت، نہ فیکٹری، نہ حساب کتاب۔ صرف انسانی مجبوریوں کی نبض پہچاننے کی مہارت چاہیے۔ پھر دُکھ بھی گاہک بن جاتا ہے اور عقیدت بھی۔ عجیب معاشرہ ہے جہاں محنت […]













