شام میں اسرائیلی فضائی حملوں سے قبل یا دوران فوجی اڈے پر کوئی ترک فوجی وفد نہیں تھا، ترکیہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی فضائی حملوں سے قبل یا دوران شامی فوجی اڈے پر کوئی ترک فوجی وفد نہیں تھا۔ اس حوالے سے انقرہ میں ترک وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیلی اقدامات کے خلاف ٹھوس اور مؤثر اقدامات کرے، اسرائیلی اقدامات علاقائی امن اور […]













