آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول کیا ہے اور کیا دنیا اسے قبول کریگی؟
Posted in: Breaking News, Home, Worldفروری میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مشترکہ حملوں کے بعد سے آبنائے ہرمز عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جنگ سے قبل یہ اہم بحری گزرگاہ تمام جہازوں کے لیے محفوظ اور بلا معاوضہ تھی اور پُرامن ادوار میں دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل اور مائع قدرتی گیس کی […]













