امریکا، ایران بات چیت اسلام آباد میں شروع، مذاکرات کی میز پر کیا کچھ ہوگا؟
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanاسلام آباد :…جب امریکا اور ایران کے وفود اہم مذاکرات کیلئے اسلام آباد میں آمنے سامنے بیٹھے ہیں، توقع ہے کہ وسیع لیکن پیچیدہ نوعیت کے مسائل بحث پر حاوی رہیں گے۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے یہ مذاکرات ایک نازک جنگ بندی پر پیش رفت کو آگے بڑھانے اور ایک وسیع تر معاہدے […]













