Author Archives
-
-
-
بھارتی ڈرامے نے پاکستانی ڈرامے کے مناظر کی نقل کر لی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کے مقبول ترین ڈراموں میں شمار ہونے والے نجی ٹی وی کے ڈرامے کبھی میں کبھی تم کے چند مشہور مناظر مبینہ طور پر ایک بھارتی ڈرامے میں نقل کیے جانے پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ ڈرامے میں ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، عماد عرفانی اور نعیمہ بٹ کی اداکاری کو بے […]
-
فیفا ورلڈ کپ میں سعودی عرب کا پرچم میدان میں بچھایا نہیں جاتا
Posted in: Home, Sportsسعودی عرب کے قومی پرچم کو فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دوران دیگر ممالک کے جھنڈوں کی طرح میدان میں بچھانے کے بجائے خصوصی طور پر بلند مقام پر آویزاں کیا گیا، جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ عام طور پر فیفا کے پری میچ پروٹوکول کے تحت شریک ممالک کے پرچم گراؤنڈ پر […]
-
گلگت بلتستان الیکشن: دیامر کے 3 حلقوں کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanگلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں دیامر کے 3 حلقوں کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق جی بی اے 15 چلاس میں آزاد امیدوار محمد دلپذیر 5962 ووٹ لے کر، جی بی اے 17 میں پیپلز پارٹی کے محمد نسیم 8954 ووٹ لے کر جب […]
-
محرم الحرام: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، 7 قسم کی پابندیاں عائد
Posted in: Breaking News, Home, Regionalمحکمۂ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 17 جون سے 26 جون تک دفعہ 144 نافذ رہے گی جبکہ اس کے تحت 7 قسم کی پابندیاں بھی عائد کی گئی […]
-
افغانستان میں دہشتگردی کے بڑھتے خطرات، پاکستان اور خطے کی سیکیورٹی پر دباؤ میں اضافہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanافغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے اثر و رسوخ میں اضافے کے باعث خطے کی سیکیورٹی کی صورتِ حال تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق افغانستان کے دوبارہ دہشت گردی کی محفوظ پناہ گاہ بننے سے پاکستان پر دہشت گردی کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ امریکی جریدے نے خبردار کیا ہے کہ […]
-
سوئٹزر لینڈ کی امریکا و ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب برگن اسٹاک میں ہونے کی تصدیق
Posted in: Breaking News, Home, Worldسوئٹزر لینڈ کی وزارتِ خارجہ نے امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سوئٹزر لینڈ کے معروف سیاحتی مقام برگن اسٹاک میں ہونے کی تصدیق کر دی۔ سوئس وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ فریقین اور ثالثوں کی تجویز پر ملاقات برگن اسٹاک میں رکھی ہے، سوئٹزر لینڈ اس عمل میں سہولت کار […]
-
امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران امریکا امن ڈیل پر دسختط سے پہلے ہی جمعے کو امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی۔ ایرانی خام تیل لے جانے والا تیسرا ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے دائرے سے نکل گیا۔ تیل بردار جہازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکرز ٹریکرز نے امریکی سمندری ناکہ بندی ختم […]
-
ٹرمپ کی ناراضی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ٹرمپ کی ناراضی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے، جنوبی لبنان پر متعدد فضائی حملے کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے ضلع نبطیہ کے علاقے کفر تبنیت کے نواحی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ النبطیہ الفوقا قصبے پر بھی متعدد اسرائیلی فضائی حملے کیے گئے۔ اسرائیلی افواج […]



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read MoreArticle
بٹل اور آلائی: 1877ء کا تاریخی معرکہ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeصدی کے آخری ربع میں مانسہرہ کی وادیٔ کونش کا بٹل محض ایک پہاڑی گاؤں نہیں تھا۔ 1907ء کے ’’گزیٹیئر آف دی ہزارہ ڈسٹرکٹ‘‘ کے مطابق بٹل کونش وادی کے بالائی حصے کے قریب ایک بڑا گاؤں تھا، جہاں بارڈر ملٹری پولیس کی چوکی بھی قائم تھی۔ یوں بٹل تک برطانوی سرکار کی عملداری اور […]
Read More-
-
کراچی 2026 . تحریر : ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -










