فردوس جمال کا شاہ رخ خان سے متعلق بیان پر یوٹرن
Posted in: Entertainment, Homeاپنے متنازع بیانات کے باعث بھی اکثر خبروں کی زینت بننے والے پاکستانی سینئر اداکار فردوس جمال نے بھارتی اداکار شاہ رخ خان سے متعلق اپنے سابقہ بیان سے یوٹرن لے لیا۔ اداکار نے حال ہی میں یوٹیوب کے ایک چینل کو انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان سے […]













