اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)20جون سے پیٹرولیم قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع، وزارتِ خزانہ پیٹرول 20اور ڈیزل36 روپے سستا کرنے اور لیوی بڑھانے کی خواہشمند، تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی اور مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی کشیدگی میں نرمی کے بعد، وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر سے زائد کی بڑی کمی پر غور کر رہی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں 20 جون سے ملک بھر کے صارفین کو پیٹرول پمپ پر ایک بے مثال ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
آج سے پیٹرولیم قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
اخوند سالاک اور پیریستان کی بدلتی ہوئی تاریخ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeتاریخ کی بڑی داستانیں ہمیشہ شاہی ایوانوں سے جنم نہیں لیتیں؛ بعض کردار دُور افتادہ پہاڑوں میں ایسی تاریخ رقم کرتے ہیں جن کی بازگشت صدیوں تک سنائی دیتی ہے۔اطالوی ماہرِ بشریات البرٹو ایم۔ کاکوپارڈو کے تحقیقی مقالے ’’فینس آف پیریستان: دی اسلامائزیشن آف دی کافِرز اینڈ دئیر ڈومیسٹیکیشن‘‘ میں پیریستان کی مذہبی اور تاریخی […]
Read More-
ضرورت برائے شریکِ حیات از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
-











Post your comments