پاکستان کو بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سامنا ہے، بھارت سےپاکستان میں داخل ہونے والےپانی کی آمد میں مسلسل کمی کاسامنا ہے، ہیڈمرالہ کےمقام پر دریائےچناب میں پانی کی آمد تین ہزارچھ کیوسک رہ گئی جبکہ اخراج صفر کیوسک ہے،گذشتہ چارروزمیں ہیڈمرالہ کےمقام پر دریائےچناب میں پانی کی آمدمیں چھ ہزار سات سو کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی ،بھارت کی جانب سے بار بار آبی جارحیت ہوتی چلی آرہی ہے۔واپڈا کےسرکاری اعدادوشمار کے مطابق 15 فروری کو ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 3 ہزار 600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ہے،گزشتہ4 روزمیں ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمدمیں6 ہزار700 کیوسک کی کمی ہوئی،ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں 14 فروری کوپانی کی آمد 4ہزار800 کیوسک تھی اور 13 فروری کوپانی کی آمد6 ہزار200 کیوسک تھی،ہیڈمرالہ کےمقام پردریائے چناب میں 11 فروری کو پانی کی آمد10 ہزار300کیوسک اور پانی کا اخراج 4 ہزار 100 کیوسک تھا،بھارت نے گزشتہ سال اپریل میں یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / آبی جارحیت، بھارت سے پاکستان پانی کی آمد میں مسلسل کمی کا سامنا
آبی جارحیت، بھارت سے پاکستان پانی کی آمد میں مسلسل کمی کا سامنا



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
برہنہ ضمیر، ملبوس معاشرہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہم ایک عجیب معاشرے میں زندہ ہیں۔ یہاں لباس پر بحث ختم ہونے کا نام نہیں لیتی، مگر کردار پر خاموشی چھائی رہتی ہے۔ جسم کی بے پردگی پر جذبات بھڑک اُٹھتے ہیں، لیکن جھوٹ، خیانت، بددیانتی اور ظلم ہماری اجتماعی حس کو زیادہ دیر بے چین نہیں کرتے۔ گویا ہماری ساری غیرت جسم کے […]
Read More-
-
مدینہ میں عید میلاد النبی تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
برادرانِ اخون پنجو ؒ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments