اقوامِ متحدہ کا اجلاس، امریکا کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ویزا دینے سے انکار

امریکا نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اگلے ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے داخلے کا ویزا دینے سے انکار کر دیا۔

امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطینی اتھارٹی کے حکام اور تنظیمِ آزادیٔ فلسطین کے ارکان پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔

محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پی ایل او ارکان اور فلسطینی اتھارٹی حکام کے ویزے مسترد کرنے والی پابندیوں میں توسیع کرے گا۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *