اگر کینیڈا ایف-35 خریداری سے پیچھے ہٹا تو لڑاکا طیارے بھیج دیے جائیں گے۔ اوٹاوا نے 2022 میں 88 طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا لیکن اب لاگت 8ارب ڈالر بڑھ کر 27.7 ارب ڈالر ہو چکی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے کینیڈا کو انتباہ کیا ہے کہ اگر اس نے 88 ایف-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر عمل نہ کیا تو امریکی طیارے کینیڈا کے فضائی حدود میں بھیجے جا سکتے ہیں۔ امریکی سفیر پیٹ ہوکسترا کے مطابق کم خریداری کی صورت میں امریکہ اپنی دفاعی صلاحیت کو پورا کرنے کے لیے اضافی ایف-35 طیارے استعمال کر سکتا ہے۔
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read More














Post your comments