گلوبل سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان، لاہور قلندرز سمیت 5 ٹیمیں شریک
Posted in: Home, Sportsویسٹ انڈیز میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ٹورنامنٹ 23 جولائی سے یکم اگست تک گیانا میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں پاکستان کی لاہور قلندرز سمیت پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی، آسٹریلیا سے پرتھ اسکارچرز، یو اے ای سے ڈیزرٹ وائپرز، امریکا سے سان فرانسسکو یونیکورن ایونٹ میں شامل ہیں۔ کیریبیئن […]













