Sports

  • سابق افغان کرکٹر شاپور زدران آئی سی یو میں داخل
    Posted in: Home, Sports

    افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔ 38 سالہ شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے بھی سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے اپڈیٹس شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل […]

  • نسیم شاہ پر جرمانے سے پنجاب حکومت کا کوئی تعلق نہیں: عظمیٰ بخاری
    Posted in: Home, Sports

    پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ پر عائد جرمانے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ معاملہ مکمل طور پر پی سی بی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ یہ مکمل […]

  • بابر کی 100ویں ففٹی، ناقابلِ شکست زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو بھی پچھاڑ دیا
    Posted in: Home, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23ویں میچ میں ایونٹ کی اب تک کی ناقابلِ شکست ٹیم پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھی زیر کرلیا۔ اس فتح کے ساتھ زلمی کی پلے آف مرحلے کےلیے راہیں ہموار ہوگئی۔  کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی […]

  • محسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ
    Posted in: Home, Sports

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ کا انعقاد کیا گیا۔ محسن نقوی نے پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز کو دو دریا پر واقع ریستوران میں ڈنر دیا۔ ڈنر میں پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے ممبران نے شرکت کی۔

  • مولانا فضل الرحمان کی شاہد آفریدی کے گھر آمد، سابق کپتان کا اظہار مسرت
    Posted in: Home, Sports

    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی سے ملاقات کےلیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے تحریر کیا کہ مولانا فضل الرحمان کا […]

  • فیفا سیریز فٹ بال: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے ہرا دیا
    Posted in: Home, Sports

    فیفا سیریز فٹ بال میں موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 0-1 سے شکست دے دی۔ اس میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے خاص طور پر کھیل کے آخری لمحات میں گول برابر کرنے کی بھرپور کوشش لیکن بدقسمتی سے گول نہ کرسکی۔ آئیوری […]

  • پی ایس ایل 20 میچز مکمل، پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی آگے
    Posted in: Home, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 20 میچز مکمل ہوگئے ہیں۔ ایونٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہیں، ہر ٹیم نے اپنے 5، 5 میچز کھیل لیے ہیں۔ جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل کافی حد تک واضح ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل 11 میں ابتدائی 14 میچز لاہور میں کھیلے گئے جبکہ آج کل مقابلے کراچی […]

  • چینی رنر نے 10 ہزار کلو میٹر دوڑ 100 دن میں مکمل کر لی
    Posted in: Home, Sports

    چین کے ایک الٹرا میراتھن رنر نے مسلسل 100 دن تک روزانہ 100 کلو میٹر دوڑ کر ایک غیر معمولی عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔ اس دوران انہوں نے مجموعی طور پر 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کی۔ رپورٹس کے مطابق ہوانگ ژینگ لونگ جو لانگ […]

  • بابر اور مینڈس نے پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنادیا
    Posted in: Home, Sports

    پشاور زلمی کی جوڑی بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنادیا۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے دوسری وکٹ پر 191 رنز بناڈالے۔ میچ میں کوشل مینڈس […]

  • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹ سے ہرا دیا
    Posted in: Home, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے حیدر آباد کنگزمین کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا، میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ افتخار احمد […]