پہلا ون ڈے: بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
Posted in: Home, Sports3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان کی ٹیم […]













