چترال، 68 ہزار امریکی ڈالرز میں کشمیری مارخور کا شکار
Posted in: Breaking News, Home, Regionalچترال کے علاقے گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں لیا تھا۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازع محکمہ جنگلی حیات کا کہنا […]













