پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی حملے کا سُن کر بہت برا لگا: صدر ٹرمپ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی حملے کا سُن کر بہت برا لگا۔ اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی حملے کا سن کر مجھے بہت غصہ آیا، روسی صدر پیوٹن سے اچھی بات چیت ہوئی ہے تاہم یوکرین میں امن کے […]













