کینیڈا میں بھارتی نژاد خاتون کا قتل، مشتبہ شخص بھارت فرار
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا میں 27 سالہ بھارتی نژاد خاتون، امن پریت سینی کو بھارتی شہری نے بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ کینیڈین پولیس کے مطابق مقتولہ کی تشدد زدہ لاش صوبہ اونٹاریو کے علاقے لنکن کے ایک پارک سے برآمد ہوئی۔نیاگرا ریجنل پولیس سروس نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امن پریت قتل کا […]
















